ششانت معاملہ۔ سلمان خان دیگر ساتھ کو عدالت میں پیش ہونے کے احکامات

,

   

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور دیگر ساتھ فلمی شخصیات کو ششانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے سے متعلق مظفرپور ضلع عدالت میں پیش ہونے کا استفسار کیاگیاہے

سلمان خان‘ دیگر ساتھ فلمی شخصیات
رپورٹ کے بموجب مذکورہ عدالت نے سلمان خان‘ کرن جوہر‘ ادتیہ چوپڑا‘ سنجے لیلا بھنسالی‘ ایکتا کپور‘ سجاد ناڈیاڈوالا‘ بھوشن کمار اور دنیش وجئین کو 7اکٹوبر سے قبل عدالت میں پیش ہونے کے احکامات دئے ہیں۔

عدالت کے مذکورہ چیف جوڈیثرل مجسٹریٹ یہ احکامات کی اجرائی مظفر پور کے وکیل سدھیر جہا کی جانب سے ششانت سنگھ راجپوت کی موت کے تین دن بعد مذکورہ فلمی شخصیات کے خلاف شکایت درج کے پیش نظر کی ہے۔

شکایت ائی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت کی گئی تھی۔

کرن جوہر
قبل ازیں کرن جوہر اپنے گھر پر بالی ووڈ ستاروں کی اے فہرست کے لئے منیشات کی پارٹی منعقد کرنے کے الزامات پر زبان کھولی تھی۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کرن نے مبینہ”منشیات پارٹی“ کے اردگر د اپنا نام گھسیٹنے پر ناراضگی ظاہر کی اور کہاکہ اس طرح کے تمام الزامات”بے بنیاد اور مضحکہ خیز“ہیں

اقربا پروری پر بحث
ششانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد اقربا پرواری پر بحث شروع ہوگئی ہے۔

کئی فلمی شخصیات نے یاتو ان الزامات کی تائید میں بات کی ہے یا پھر اس کے خلاف بولا ہے۔

کچھ افراد نے دعوی کیاہے کہ اداکارنے خودکشی تناؤ میں کی ہے اور کچھ نہ اقرباپروری کوموت کی وجہہ بتائی ہے