شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک

   

طرابلس : ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج نے حال ہی میں پی کے کے کے دو مزید دہشت گردوں کا پتہ لگا کر انہیں جہنم واصل کر دیا ہے۔ شمالی شام میں پی کے کے کے دو دہشت گرد ایک کاروائی میں مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، علاقہ میں دہشت گردوں کو ان ہی کے کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرنا جاری ہے،ترک مسلح افواج نے حال ہی میں پی کے کے کے دو مزید دہشت گردوں کا پتہ لگا کر انہیں جہنم واصل کر دیا ہے۔