بھوپال۔اپنے ہی شوہر کی شادی گرل فرینڈ سے کرانے کے لئے بیوی نے شوہر کو طلاق دینے کا ایک واقعہ پیش آیاہے۔ شادی کے تین سال بعد مذکورہ عورت نے یہ فیصلہ لیاہے۔رپورٹس کے بموجب طلاق دئے بغیر مذکورہ شخص اپنی گرل فرینڈ سے شادی کرنا چاہتا تھا تاہم ہندو مذہب میں یہ غیر قانونی ہے۔
اس بات کا احساس کرنے کے بعد بیوی نے فیصلہ کیاکہ وہ اپنے شوہر کو طلا ق دیدے گی۔ کیس کی تفصیلات بتاتے ہوئے وکیل نے کہاکہ ”وہ چاہتا تھا کہ دونوں کے ساتھ ازدواجی زندگی گذارے مگر یہ غیر قانونی ہے۔
مگر بیوی کافی سمجھدار ہے‘ اس نے شوہر کو طلاق دیدیا اور گرل فرینڈ سے شادی میں اس کی مدد کی ہے“
Bhopal: After 3 years of marriage, wife helps husband get married to his girlfriend.
"He wanted to be in marital relationship with both which isn't legally possible. But the wife is very mature, she divorced him & helped him marry his girlfriend," says lawyer.#MadhyaPradesh pic.twitter.com/hT5SKouMip
— ANI (@ANI) November 7, 2020
ٹوئٹر پر اس کا ردعمل
عورت کے فیصلے پر ردعمل پیش کرتے ہوئے ٹوئٹر صارفین نے اس کی ستائش کی۔
ایک نے لکھا ک ”بیوی کتنی سنجیدہ چیز ہے۔ مگر اس کے لئے احساس ندامت ہورہا ہے“
Wife did such a sensible thing. But really feeling sorry for her
— Piyu 👩⚕️ 🇮🇳 (Nutrition Parivar) 🍒🍇 (@PiyuNair) November 7, 2020
ایک اور صارف نے لکھا کہ”اس کے لئے بھی موزوں ساتھی تلاش کرے گی“
اس کے علاوہ کچھ ردعمل اور یہاں پیش کئے جارہے ہیں
— Rahul Devliya (@devliya_rahul) November 7, 2020
Kon ha ya log kha se ate ha pic.twitter.com/LGrZYGwajQ
— satyam (@satyamgupta_992) November 7, 2020
2020 main kuch bhi ho sakta hai
— Dinsha🚩🇮🇳 (@Dinshaaw) November 7, 2020