Friday , November 27 2020

Tag Archives: Husband

شوہر کو طلاق دے کر اس کی شادی گرل فرینڈ سے کرانے والی عورت

بھوپال۔اپنے ہی شوہر کی شادی گرل فرینڈ سے کرانے کے لئے بیوی نے شوہر کو طلاق دینے کا ایک واقعہ پیش آیاہے۔ شادی کے تین سال بعد مذکورہ عورت نے یہ فیصلہ لیاہے۔رپورٹس کے بموجب طلاق دئے بغیر مذکورہ شخص اپنی گرل فرینڈ سے شادی کرنا چاہتا تھا تاہم ہندو …

Read More »

گذار ے کے لئے ہر ماہ شوہر کو ایک ہزار روپئے ادا کرنے کے بیوی کا یوپی کی عدالت نے احکامات جاری کئے

لکھنو۔یوپی کی ایک عدالت نے ایک عورت کو ہر ماہ اپنے شوہر کو گذارے کے لئے ہر ماہ ایک ہزار روپئے ادا کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں‘ بذریعہ مکتوب داخل کردہ ایک درخواست کے ضمن میں عدالت نے یہ حکم سنایاہے ۔مذکورہ عورت جو ایک سرکاری موظف ہے کئی …

Read More »
[quads id=1]

ایک شخص نے بیوی کا سر کاٹ کر مبینہ معشوق کے دروازہ پر رکھ دیا

حیدرآباد۔ایک دل دہلادینے والے واقعہ میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی بیوی کا سرقلم کرنے کے بعد کٹا ہوا سر مبینہ معشوق کے گھر کے دروازے پر رکھ دیا۔ چونکا دینے والا یہ واقعہ چہارشنبہ کی رات سنگاریڈی ضلع میں پیش آیاہے۔ پولیس کے بموجب اننت …

Read More »

سام بمبئی کے جنسی مارپیٹ پر پونم پانڈے نے کہاکہ”وہ نیم قتل تھا“

ممبئی۔ ماڈل سے اداکارہ بننے والی پونم پانڈے جس نے یکم ستمبر کے روز طویل مدت سے رہے اپنے بوائی فرینڈ سام بمبئی کے ساتھ شادی کرلی تھی‘ سب کو اس وقت حیران کردیا جب شادی کے محض 12دنوں کے اندر اپنے شوہر کے خلاف گوا کے کانا کونا پولیس …

Read More »

سعودی عربیہ۔ شوہر کی دوسری شادی کا جشن بیوی نے منایا‘ ویڈیو ہوا وائیرل

ریاض۔ ایک عورت نے سعودی عربیہ میں اپنے شوہر کی دوسری شادی کاجشن منایا‘ سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائرل بھی ہوا ہے۔ اس نے تحفہ بھی پیش کیاہے هديتي المتواضعه لزوجي بمناسبة زواجه الثاني وحبيت اشاركها معكم لنشر السلام والالفه بين الأُسر السعودية وحسيت ان مجتمعنا بحاجة الى نماذج ايجابية …

Read More »

یوپی ایک عورت نے اپنے شوہر کی دوسری بیوی کا کیا قتل

شبانہ قتل کے بعد بلاخوف وخاطر عالیہ کی نعش کے سامنے اپنے ہاتھ میں بندوق لے کرکھڑی رہی جبکہ موقع پر بھاری بھیڑ بھی اکٹھا ہوگئی تھی مراد آباد۔ایک دل دہلادینے والے واقعہ میں اپنے شوہر کی دوسری بیوی کو سیول لائنس علاقے میں اس کے گھر کے سامنے پیر …

Read More »

حیدرآباد۔ شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

حیدرآباد۔ مبینہ طور پر کہاجارہا ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو گرما گرم بحث کے بعد قتل کردیا ہے۔ مذکورہ واقعہ ہفتہ کے روزبنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ہے۔ کیس کی تفصیلات کے بموجب مذکورہ شخص جس کی شناخت آر انل کے طور پر ہوئی …

Read More »

کرونا وائرس کے متعلق تازہ جانکاری۔ حاملہ عورت‘ اور اس کا شوہر بغیر کھانے او رپانی کے 100کیلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور‘ مقامی لوگوں نے بچایا

عالمی وباء کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے منگل کے روز اعلان کردہ تین ہفتوں کے لاک ڈاؤن کی وجہہ سے لاکھوں کی تعداد میں مہاجر مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں اور خود کوبچانے کے لئے کسی راحت کی عدم موجودگی کے پیش نظر اپنے گاؤں واپس لوٹنے …

Read More »

دو الگ الگ واقعات میں ایک شخص نے کا قتل کیا اور بیوی کے ہاتھوں شوہر کی ہلاکت

اگرہ۔ دل دہلادینے والے دو واقعات میں ایک شخص نے اگرہ میں ایک لڑکی کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کرنے والی ماں کو بیٹے ہاتھوں قتل‘ وہیں پڑوس کے فیروز آباد ضلع میں اپنے داشتہ کی مدد سے بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا معاملہ پیش آیاہے۔ اگرہ کاواقعہ …

Read More »

یوپی میں شوہر کے دوستوں کی اجتماعی درندگی کاشکار ہوئی عورت

بریلی۔اترپردیش کے بریلی شہرمیں چار لوگوں نے اپنے ہی دوست کی بیوی کو اجتماعی درندگی کا نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جمعہ کی رات شہر کے سرولی علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا مگر عورت نے اتوار کے روز پولیس میں اس کی شکایت کرائی ہے۔ اپنی شکایت میں …

Read More »

دولاکھ روپئے تنخواہ تھی‘ معاشی تنگی میں ختم ہوگیا سارا خاندان

میٹروکے آگے والد نے چھلانگ لگائی‘ بیوی نے بھی بیٹی کے ساتھ ملکر دیدی جان نوائیڈا۔مذکورہ 31سال کے نوجوان ایک خانگی کمپنی میں منیجر تھا اور دو لاکھ روپئے ماہانہ تنخواہ پر کام کرتا تھا۔ سات سال قبل لومیرج کی تھی۔ پریوار میں پانچ سال کی بیٹی اور بیوی تھی۔ …

Read More »

حیدرآباد: جہیز ہراسانی معاملہ، عدالت نے شوہر کی دس سال کی سزا سنائی

حیدرآباد: شہرمیں 2004ء پیش آئے ایک خودکشی معاملہ میں فاضل جج نے آج سزا سنائی۔ ایل بی نگر عدالت کے ایڈیشنل جج نے جہیز کے لئے ہراساں کرتے ہوئے بیوی کو خودکشی کرنے پر مجبور کرنے والے شوہر کو دس سال قید بامشقت سزا سنائی۔ میڈی پلی پولیس میڈیا سے …

Read More »

شوہر نے بیوی کو ماری گولی‘ نعش سڑک پر پھینکا

نئی دہلی۔ مبینہ طور پر بیوی کو گولی مار کر اس کی نعش سڑک پر پھینکنے والے شخص کو گرفتار کرلیاگیا ہے‘ چہارشنبہ کے روز پولیس نے بتایا کہ ساتھ میں اس کے دوساتھیوں کو بھی حراست میں لے لیاگیاہے۔ اپنے دورشتہ داروں 24سالہ شوبھم اور26سالہ بادل کی مدد سے …

Read More »

الور۔شوہرکے تین طلاق دینے کے کچھ گھنٹوں بعد‘ سسر نے بندوق کی نوک پر کی عصمت ریزی

ایک 25سالہ مسلم عورت نے کو مبینہ طورپر شوہر کی جانب سے تین طلاق دئے جانے کے بعد سسر نے بندوق کی نوک پر اسی شام کو عصمت ریزی کی جئے پور۔ایک 25سالہ مسلم عورت نے کو مبینہ طورپر شوہر کی جانب سے تین طلاق دئے جانے کے بعد سسر …

Read More »

ملازمت چھوڑنے سے انکار پر خاتون پاکستانی صحافی کوشوہر نے ماری گولی

سات ماہ قبل مذکورہ جوڑے کی شادی ہوئی تھی‘ ایف ائی آر کے مطابق مگر دونوں کے رشتوں میں دراڑیں بہت جلد اگئی تھیں لاہور۔ ایک 27سالہ پاکستانی خاتون صحافی کو اس کے شوہرجو کہ ایک خطیب ہیں نے ملازمت نہ چھوڑنے کی وجہہ سے گولی مارکر ہلاک کردیا۔سات ماہ …

Read More »

اے ایم یو پروفیسر اور ان کے شوہر کو وادی پر پوسٹ کرنے کی وجہہ سے کیاگیا گرفتار

اگرہ۔ وادی کے حالات پر ”نامناسب“ پوسٹ شیئر کرنے کی وجہہ سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے ایک اسٹنٹ پروفیسر اور ان کے شوہر جو جموں کشمیر میں رہتے ہیں پر مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ ہندو مہاسبھا لیڈر کی شکایت پر یہ ایف ائی آر درج کی گئی ہے …

Read More »

بیوی کو قتل کرنے کے بعد یوپی میں ایک شخص کی ہلاکت تک پیٹائی

فتح پور۔اپنی ہی بیوی کو قتل کرکے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو اترپردیش کے فتح پور ضلع میں ہجوم نے اس قدر پیٹا کے اس کی موت ہوگئی۔ مذکورہ واقعہ چہارشنبہ کے روز پیش آیاتھا مگر ہفتہ کے روز اس وقت سرخیوں میں آیا جب اس …

Read More »

اپنے گھر واپس لے جانے سے انکار کرنے والے شوہر کا سالے کے ہاتھوں قتل

بھوپال۔ دیوالی کے موقع پر گھر لے جانے سے انکار کرنے والے شوہر کو برہم سالے نے چاقو سے وار کرکے ہلاک کردیا۔ انڈیا ٹوڈے کی خبر کے بموجب بھوپال کے چولا علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں پر شیکھر لودھی نے اپنی بہن کے شوہر راجیش کو اپنے …

Read More »

دبئی: حد سے زیادہ محبت کرنے پر خاتون نے شوہر طلاق مانگ لی، شوہر سے بحث کرنے، جھگڑا کرنے کے لئے ترس گئی۔

دبئی: عام طور پر شوہر کی جانب سے بیوی پر زیادتی ہوتی ہے جس تنگ آکر بیوی شوہر سے طلاق مانگتی ہے یا خلع کا مطالبہ کرتی ہے لیکن شائد ایسا پہلی بار ہوا کہ شوہر کی جانب سے حد سے زیادہ محبت کرنے سے تنگ آکر خاتون نے شوہر …

Read More »

راجیہ سبھا میں مخالف تین طلاق بل کا راستہ صاف ہونے پر جشن منانے والی خاتون کو ”طلاق“ کا سامنا

بانڈہ۔راجیہ سبھا میں تین طلاق بل کو منظوری کا راستہ ہموار ہونے پر جشن منانے والی بیوی کو‘ ایک مسلم شخص نے مبینہ طور پر تین طلاق دے کرضلع فتح پور کے قریب میں واقعہ اپنے گھر سے نکال دیا‘ پولیس نے اس واقعہ کی جانکاری دی ہے۔ اتوار کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT