شہر میں فلم پٹھان کیخلاف بجرنگ دل کا احتجاج

   

حیدرآباد ۔ 25 جنوری ( سیاست نیوز) بالی ووڈ فلم ’’ پٹھان ‘‘ کی اسکریننگ کے خلاف بجرنگ دل کے کارکنوں نے آج کاچیگوڑہ پر واقع تھیٹرس کے روبرو احتجاج کیا ۔ آج رات اچانک تقریباً 50بجرنگ دل کارکنوں نے کاچیگوڑہ چوراہے پر واقع تارک راما اور آئیناکس تھیٹرس پر اچانک پہنچ کر احتجاج شروع کردیا ۔ہاتھوں میں زعفرانی پرچم تھامے ہوئے بجرنگ دل کارکنوں نے فلم کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے فلم کے پوسٹرس پھاڑ دیئے اور تھیٹر کے اندر داخل ہوکر فلم کی اسکریننگ کو فوری بند کرنے کی دھمکی اورا چانک احتجاج کی اطلاع ملنے پر سلطان بازار پولیس کی ٹیم وہاں پہنچ گئی اور احتجاج کرنے والے بجرنگ دل کارکنوں کو حراست میںلیکر پولیس اسٹیشن منتقل کیا ۔ ب