سیاسی جماعتوں سے استفسار پر مشتمل اڈوائزری میں کہاگیا کہ ’’ ڈیفنس اہلکاروں یااشتہارات میں ڈیفنس اہلکاوں کے شامل تقریب کو استعمال نہ کریں اور اس کے علاوہ اس کو انتخابی پروپگنڈہ اور مہم کے طور پر بھی استعمال نہ کیاجائے ‘‘
نئی دہلی۔ الیکشن کمیشن نے ہفتہ کے روزایک اڈوائزری جاری کرتے ہوئے تمام قوبمی او ر علاقائی سیاسی جماعتوں سے استفسار کیا ہے کہ وہ اپنی مہم کے میٹریل میں ڈیفنس اہلکاروں کی تصویروں کا استعمال نہ کریں۔
EC issues advisory to all national&state political parties of the country,asks them to 'desist from displaying photographs of Defence personnel or photographs of functions involving Defence personnel in advertisements,or otherwise as part of their election propaganda/campaigning' pic.twitter.com/jBFsSyZEZM
— ANI (@ANI) March 9, 2019
سیاسی جماعتوں سے استفسار پر مشتمل اڈوائزری میں کہاگیا کہ ’’ ڈیفنس اہلکاروں یااشتہارات میں ڈیفنس اہلکاوں کے شامل تقریب کو استعمال نہ کریں اور اس کے علاوہ اس کو انتخابی پروپگنڈہ اور مہم کے طور پر بھی استعمال نہ کیاجائے ‘‘۔
مذکورہ اڈوائزری وزرات دفاع کی جانب سے الیکشن کمیشن سے کی گئی شکایت کے بعد جاری کی گئی ہے