شیوراج کا وی پی سنگھ کو خراج عقیدت

   

بھوپال ء مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے سابق وزیر اعظم آنجہانی وی پی سنگھ کو آج ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ چوہان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہندوستان کے سابق وزیر اعظم آنجہانی وی پی سنگھ کو ان کی برسی پر دلی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔