صدارتی امیدوار دروپدی مرمو کا 12 جولائی کو حیدرآباد کا دورہ

   

حیدرآباد ۔9 جولائی (سیاست نیوز) این ڈی اے صدارتی امدیوار دروپدی مرمو 12 جولائی کو انتخابی مہم کے سلسلہ میں تلنگانہ پہنچیں گی جہاں صدر تلنگانہ بی جے پی ان کا خیرمقدم کریں گے۔ بنڈی نے کہا کہ صدارتی انتخاب میں این ڈی اے امیدوار کی کامیابی یقینی ہے۔ این ڈی اے امیدوار سے تلنگانہ کے بی جے پی کے ارکان اسمبلی، ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات کرائی جائیگی۔ن