صرف چند لوگ ہیں جونفرت پھیلانے کا کام کررہے ہیں۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

پاکستان چلے جاؤ

ایک سبق آموز ویڈیو جو ان دنوں سوشیل میڈیا پر کافی تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہا ہے جس میں ایک طرف مسلمانوں کے تعلق سے نفرت کی بات کی جارہی ہے تو دوسری طرف

مسلمان خود کو اس ملک کا شہری اور برابر کا حصہ دار بتاتے ہوئے ہجومی تشدد کے ذریعہ مسلمانوں کے اندر خوف کاماحول پیدا کرنے والوں کے خلاف نفرت کا اظہار کررہے ہیں۔

حالانکہ دونوں ایک دوسرے کے قریبی دوست ہیں اور ایک دوسرے کے بری وقت میں ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔

اس ویڈیو کا مقصد ملک میں تیزی کے ساتھ پھیل رہی فرقہ پرستی کا خاتمہ اور آپسی بھائی چارے کو فروغ دینا ہے۔

پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=cq-dbIiyTFg