Monday , September 23 2019

Tag Archives: Unity

ہندو مسلم سکھ عیسائی سب کا ہے ہندوستان۔ ویڈیو

ایک ٹیلی ویثرن پروگرام کے دوران ہندی کوی نے جس انداز میں کویتا سنائی ہے اور جن الفاظ کا استعمال کیاہے وہ سننے او رکو ہندوستان کے مذہبی روداری میں شامل کرنے کی سخت ضرور ت ہے۔ ہندوستان کا قیام مذہب کی بنیاد پر نہیں بلکہ سکیولرزم کی بنیاد پر …

Read More »

نفرت اور آپسی اختلافات قومی نقصان کا سبب ہے۔ ایک بہترین پیغام۔ ویڈیو

ملک میں نفرت کا بازار گرم ہے۔ مذہب کے نام پر لوگوں کو پیٹا جارہا ہے۔ مذہبی نعرے لگانے پر مجبور کیاجارہا ہے اور انکار کرنے پر بے رحمی کے ساتھ پیٹائی کی جارہی ہے جس کے نتیجے میں بے قصور شہریوں کی جان چلی جارہی ہے۔ کہیں شبہ ہے …

Read More »

زندگی کے دستر خوان پر جو شخص اپنا پیٹ بھرنا چاہتا ہے وہ ہمیشہ بھوکا رہتا ہے۔ سبق آموز ویڈیو

علامہ اقبال کے اس شعر جس میں انہوں نے کہاتھا کہ”ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز‘ نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز“ میں جس قوم کی طرف اشارہ کیاگیا ہے وہ حقیقت میں قوم مسلم ہے مگر آپسی انتشار‘ داخلی خلفشار عالمی سطح پر مسلمانوں …

Read More »

بنگال میں بی جے پی کے خلاف گٹھ بندھن بنانا چاہتی ہے ٹی ایم سی۔ لفٹ‘ کانگریس ہمارے ساتھ ائے۔ ممتا

کلکتہ۔مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے ریاست میں بی جے پی کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کو ساتھ ملکر چلنے کو کہا ہے۔ مغربی بنگال اسمبلی اجلاس کے دوران ٹی ایم سی چیف ممتا نے کہاکہ’ریاست کے لوگ گواہ ہیں کہ بی جیک پی کو ووٹ دے کر بھاٹ …

Read More »

لوک سبھا الیکشن 2019۔ مغربی اترپردیش کے جاٹ اکثریت والا علاقہ‘ چودھری چرن سنگھ کی وراثت کا زندہ رکھنے کے لئے ایک جدوجہد

کئی مقامات بشمول مظفر نگر ‘ باغپت او رکیرانہ میں ایسا لگ رہا ہے کہ الائنس کی طاقت کی بنیاد پر مسلمانوں میں اپنا کھویا ہوا وقار واپس حاصل کررہی ہے مغربی اترپردیش کی ’جاٹ سرزمین‘ پر سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ کی وراثت کی خامیوں کو دور کرنے کیلئے …

Read More »

سی بی ائی نے اپوزیشن کو ایک ساتھ جڑنے کا پھر موقع فراہم کردیا۔

اپوزیشن قائدین ممتا کے ساتھ اظہار یگانگت کررہے ہیں اور حکومت پر الزام عائدکررہے ہیں کہ سیاسی حالات کو موافق بنانے کے لئے سی بی ائی کا استعمال کررہی ہے۔ نئی دہلی۔ اگر سی بی ائی کی کاروائی 19جنوری کے روزممتا بنرجی کی زیر قیادت عظیم اتحاد کی ریالی کا …

Read More »

ایک سادھو کا وائیرل ویڈیو ۔ جس میں وہ ہندو مسلم بھائی چارے کا پیغام عام کررہا ہے۔

ملک میں چاروں طرف نفرتو ں کا ماحول ہے ایسے میں امن واہنگی او رآپسی بھائی چارے کا کوئی پیغام سامنے آتاہے تو اس کو ایک دوسرے سے شیئر کرنا نہیں بھولتے۔ اس طرح کے ویڈیوز وائیرل ہونے سے ملک میںیہی پیغام جاتا ہے کہ فرقہ پرست لاکھ کوشش کرلیں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT