ضرورت پڑنے پر کورونا ویکسین لی جائے گی : پوٹن

   

ماسکو: صدر روس ولادیمیر پوٹن نے کہا کہ وہ اپنی عمر کے عوام کیلئے ضروری ہوا تو کوروناویکسین دیں گے۔ پوٹن نے ویکسین کے اثرات کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ویکسین نہایت ہی محفوظ اور مؤثر ہے۔ ویکسین کی تیاری کیلئے روس کو وقت درکار ہے کیونکہ یہاں پر خاطرخواہ ویکسین تیار کرنے کیلئے ایکویپمنٹ کی کمی پائی جاتی ہے۔