طیارہ میں شرابی مسافر نے خاتون پر پیشاب کردیا

   

نئی دہلی : ایرانڈیا کے طیارہ میں پیش آئے حیران کن واقعہ میں امریکہ سے نئی دہلی آنے والی پرواز میں نشہ میں دھت مرد مسافر نے خاتون ساتھی مسافر پر پیشاب کردیا۔ 26 نومبر کے واقعہ میں 70 سالہ ساتھی مسافر کو ’’نوفلائی لسٹ‘‘ میں ڈال دیا گیا ہے۔