عادل آباد ، نظام آباد دنیا کے گرم ترین مقامات میں شامل

   

حیدرآباد 22 اپریل ( سیاست نیوز ) عادل آباد اور نظام آباد دنیا کے ٹاپ 15 گرم مقامات میں 11 ویں اور 15 ویں مقام پر رہے ۔