عالمی وباء نے نفسہ نفسی کا ماحول پیدا کردیا ہے۔میتوں کے غسل کے لئے بھاری رقومات کی وصولی۔ ایک رپورٹ۔ویڈیو

,

   

حیدرآباد۔ عالمی وباء کرونا وائرس کی وجہہ سے شہر بلکہ ملک بھر میں ایک نفسہ نفسی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ خدمت خلق کا جذبہ ختم ہوتا جارہا ہے کہ ناگہانی حالات میں ہونے والی موت پر بھی شک وشبہ کیاجارہا ہے‘

افسوس کی بات تو یہ ہے کہ کرونا وائرس کی وجہہ سے ہونے والی اموات کے ساتھ امتیاز برتا جارہا ہے۔

لوگ نہ صرف جنازہ میں شرکت سے گریز کررہے ہیں بلکہ کویڈ19کا بہانہ بناکرمیتوں کے غسل کے لئے بھاری رقومات وصول کئے جارہے ہیں۔

اسی پر سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی رپورٹ پیش کی جارہی ہے ضرور دیکھیں

YouTube video