حیدرآباد :۔ عالمی وباء کے ہندوستان میں زور پکڑنے اور صحت کو لاحق شدید چیلنج کو مد نظر رکھتے ہوئے ماہرین وائرس پر قابو پانے کے مختلف اقدامات میں مصروف ہیں ۔ وائرل انفیکشن کم عمر اور زائد عمر کے افراد کے علاوہ کمزور مدافعتی نظام کے حامل افراد کو بہت زیادہ متاثر کررہا ہے ۔ پستی اور تناؤ کے شکار اور وٹامن ڈی کی کمی کے حامل افراد اس وباء کے نشانہ پر ہیں ۔ ہومیو پیتھی کی اکیوٹ سفلی ٹک ڈرگس
(ASD)
ایسے دور میں ایک بہترین دوا ہے ۔ ڈاکٹر کیر ہومیو پیتھی کی جانب سے سینکڑوں شدید متاثرین کے علاج میں کامیاب حصہ ادا کیا گیا ہے ۔ ہومیو پیتھی کے اصولوں اور اس میں ماہر ٹیم نے اندرون سات دن وائرل انفیکشن کا علاج کیا ہے ۔ تلگو ریاستوں میں
ASD
دواؤں سے علاج میں مدد مل رہی ہے ۔ ہومیو پیتھی کی اینٹی وائرل ڈرگ
AVD
کو متعارف کیا گیا ہے ۔ جو موثر طور پر انسدادی دوا کے طور پر تیار کی گئی ہے ۔ یہ دواؤں کو ایلوپیتھی اور آیورویدا کے ہمراہ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں تمام ڈاکٹر کیر ہومیو پیتھی برانچس پر
AVD
میڈیسن کفایتی قیمت پر دستیاب ہے اور عوام اس سے استفادہ کرسکتی ہے ۔۔