عثمانیہ یونیورسٹی میں نیشنل شارٹ فلم فیسٹول

   

حیدرآباد 30 مارچ ( یو این آئی ) سنیما ہر کسی کو اپنی طرف راغب کرتے ہوئے ۔ خاص طور پر نوجوان اس جانب متوجہ ہوتے ہیں۔ انہیں موقع فراہم کرنے عثمانیہ یونیورسٹی میںشارٹ فلم فیسٹول کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔