عثمانیہ یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

   

حیدرآباد۔/16 ستمبر، ( پریس نوٹ ) کنٹرولر آف ایگزامنیشن عثمانیہ یونیورسٹی کے بموجب 17 ستمبر 2022 کو حکومت تلنگانہ نے تلنگانہ جاتیہ سمکیا دنواُتسم کے پیش نظر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔عثمانیہ یونیورسٹی کے تحت17 ستمبر کو منعقد شدنی امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ نظرِ ثانی امتحانات کی تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔