عشق میں ناکامی پر لڑکی کی ٹرین کے آگے خودکشی

   

حیدرآباد۔/26 ستمبر، ( سیاست نیوز) عشق میں ناکامی کے نتیجہ میں ایک لڑکی نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔22 سالہ اے ناگمنی جس کا تعلق سوریا پیٹ ضلع سے تھا نیہال نامی نوجوان سے معاشقہ چل رہا تھا لیکن اس لڑکے نے شادی سے انکار کردیا۔ جس سے دلبرداشتہ ہوکر لڑکی نے چلتی ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ ریلوے پولیس نامپلی نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ب