علیگڑھ میں 49 جعلی ویب سائیٹس کے ذریعہ عوام کو دھوکہ دینے والے پانچ افراد گرفتار

,

   

l پانچ افراد مبینہ طور پر لوگوں کو 49 جعلی مالیاتی ویب سائیٹس کے ذریعہ یوپی کے شہر علیگڑھ میں دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کرلئے گئے۔ ایس ایس پی نے کہا کہ تقریباً 1.09 لاکھ روپئے نقد رقم، 2 لیاپ ٹاپس ، 16 سیل فونس اور دیگر اشیاء ان کے قبضہ سے ضبط کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم اس معاملہ کی تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی ہے۔