حیدرآباد 12 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) ریاستی حکومت نے سال 2024 میں سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے ۔ حکومت نے اس بار عید الفطر کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ امکانی طور پر 11 اپریل 2024 جمعرات کو عید الفطر کی اور 12 اپریل جمعہ کو دوسرے دن کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ( تفصیلی فہرست اندرونی صفحہ پر )