غزہ میں مزید 117 فلسطینی شہید

   

غزہ: غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فروسز نے مزید حملے کیے جن میں 112 فلسطینی شہید اور173 زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہیکہ غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 28 ہزار 176 ہوگئی ہے جبکہ 67ہزار 784 فلسطینی زخمی ہیں۔