فائٹر کا پہلا گانا منظر عام پر

   

ممبئی ۔ ریتک روشن کی نئی فلم فائٹر 25 جنوری 2024 کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم کا ٹیزر ریلیز ہونے کے بعد شائقین کافی پرجوش ہوگئے ہیں۔ فلم فائٹر میں فضائی کارروائی دکھائی جا رہی ہے۔ اب میکرز نے فلم فائٹر کے دیگر تیاری شروع کردی ہے۔ شیرکھل گئے کا پہلا گانا (شیر کھل گئے) ریلیز ہو چکی ہے۔گانے میں ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی زبردست کیمسٹری نظر آرہی ہے۔ فلم فائٹر شائقین اس گانے کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ اس گانے میں دونوں اسٹارز کے ڈانس مووز اورکیمسٹری نے ڈانس فلورکو آگ لگا رہے ہیں ۔ مجموعی طور پر یہ گانا ہرکسی کی پلے لسٹ پر راج کرنے جا رہا ہے۔