فاسٹ بولر شیوم کا شاندار ڈیبیو

   

ممبئی : دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شیوم ماوی نے آج سری لنکا کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں ڈیبیو کیا اور ہندوستان کی 2 رنز سے سنسنی خیز کامیابی میں 4/22 کے ساتھ اپنا رول ادا کیا۔ ہاردک پانڈیا زیرقیادت ٹیم نے 162/5 بنائے اور سری لنکا کو 160 پر آل آؤٹ کیا۔