ناگپور۔ذرائع کے بموجب فرانس کے سفیر برائے ہندو ایمونیل لینانین نے منگل کے روز آر ایس ایس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیاہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے وفد نے ساتھ ناگپور میٹر و پراجکٹ کا بھی معائنہ کیاہے۔
تنظیم کے ذریعہ مزید تفصیلات بتائے اس بات کی جانکاری دی ہے کہ راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے ہیڈکوارٹر کو لینانین نے دور کیاہے۔
سفیر کی کی قیادت میں ایک وفد نے ناگپور میٹرو پراجکٹ کا بھی معائنہ کیاہے جس میں ایک حصہ کے فرانس ڈیولپمنٹ ایجنسی اے ایف ڈی نے مالیہ فراہم کیاہے