فلائی اوور پر شیر کا آرام

,

   

بھوپال: مدھیہ پردیش میں فلائی اوور کے وسط میں شیر کو آرام سے بیٹھنے کی سوجھی جس پر مسافروں کیلئے بڑی مشکل پیدا ہوگئی۔ یہ واقعہ پنچ نیشنل پارک کے محفوظ علاقہ کے اندرون شاہراہ پر پیش آیا جہاں ٹریفک جام ہوگئی۔