فوج کے جوانوں کے درمیان ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے گایا گانا: ویڈیو وائرل

,

   

سابق ہندستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی اس وقت جموں کشمیر میں فوج کی ڈیوٹی پر ہیں۔ وہاں وہ فوج کی ڈیوٹی کے ساتھ۔ساتھ لوگوں کا دل جیتنے والے کام بھی کر رہے ہیں۔ کشمیر میں دھونی کا روزانہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کبھہ ٹیری ٹوریل آرمی کے ساتھ والی بال کھیلتے نظر آتے ہیں تو لبھی جوتے پالش کرتے نظر آتے ہیں۔ اب دھونی کا ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہا ہے جس میں وہ گانا گاتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں دھونی نے آرمی کی وردی پہنی ہوئی ہے اور منچ پر بیٹھ کر وہ مکیش کے گیت، میں پل دو پل کا شاعر ہوں’ گانا گاتے نظر آرہے ہیں۔ حالانکہ یہ ویڈیو نیا نہیں ہے یہ کافی سال پرانا ویڈیو بتایا جارہا ہے لیکن دھونی کی آرمی ٹرینند کی وجہ سےیہ ویڈیو دوبارہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جارہا ہے۔

مہندر سنگھ دھونی اس وقت ساؤتھ کشمیر میں آرمی ٹریننگ کر رہے ہیں، جوتے پالس کرنے والی فوٹو کے بعد اب دھونی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔

https://twitter.com/readubey/status/1157673418344452096