فٹبال میچ میں بھگڈر،کئی ہلاک

   

یاونڈے ۔کیمرون کے دارالحکومت یاونڈے میں فٹ بال کے ایک مقابلے کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں ہجوم کے داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ مچ گئی اور کئی افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے بموجب اس واقعہ میں 8 ہلاکتیں ہوئی ہیں اور اس تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔