فیس بک نے کہاکہ حملہ آوار کا ویڈیو فوری ہٹادیاگیاتھا

,

   

Ferty9 Clinic

فیس بک نے جمعہ کے روز کہاکہ اس نے نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں حملہ کرنے والے مشتبہ بندوق بدار کے لائیو ویڈیو کو فوری ہٹادیاتھا۔

حملہ آوار نے مذکورہ حملے کے متعلق سوشیل میڈیاپر راست نشریات کے متعلق پہلے سے آگاہ کردیاتھا۔

سوشیل نٹ ورک سائیڈ نے کہاکہ ’’ پولیس نے راست ویڈیو اسٹریمنگ شروع ہونے کے ساتھ ہی ہمیں آگاہ کردیاتھا

اور ہم نے فوری طور پر حملہ آور کا فیس بک اکاونٹ او رویڈیو دونوں ہٹادئے تھے۔