فیوچر سٹی پولیس کمشنر کی حیثیت سے ڈاکٹر ترون جوشی کا حصول جائزہ

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ڈاکٹر ترون جوشی آئی پی ایس نے فیوچر سٹی پولیس کمشنر کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا ۔ ترون جوشی نے کہا کہ وہ نئے کمشنریٹ میں امن کی برقراری کے لیے کام کریں گے اور ساتھ ہی جرائم کی روک تھام کے لیے اقدامات کریں گے ۔ انہوں نے ڈی سی پیز کو مشورہ دیا کہ وہ امن کی برقراری کے لیے چوکس رہتے ہوئے سخت اقدامات کریں ۔۔ ش m/b