قومی لاک ڈاؤن کے دوران حیدرآباد میں چیتا تو کرناٹک میں نظر آیا شیر۔ویڈیو

,

   

کوڈاگو۔ ضلع کے ویراجپیٹ تعلقہ کے جنگلاتی علاقے میں جمعرات کے روز سڑک پر ایک شیر نظر آیا ہے۔ریاست کی درالحکومت بنگلورو سے تیتما متی جنگلاتی زون 214کیلومیٹر فاصلے پر ہے۔

جاری لاک ڈاؤن کے دوران جس کا25مارچ سے نفا ذ عمل میں آیاہے کچھ جنگلی جانورانسانی علاقوں میں حمل ونقل کرتے ہوئے دیکھائی دئے ہیں

YouTube video