لاک ڈاون ‘ مرکز سے امداد کی اپیل

   

حیدرآباد 16 اپریل ( پی ٹی آئی ) لاک ڈاون میں توسیع کے بعد تلنگانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فیڈریشن نے مرکز سے اپیل کی کہ 20 اپریل سے جو رعایتیں دی جا رہی ہیں ان میں اضافہ کیا جائے ۔ فیڈریشن کے صدر کرونیندرا نے کہا کہ لاک ڈاون سے صنعتی و تجاریت یونٹس شدید متاثر ہیں اور حکومت کی جانب سے راحت و مدد کی مزید ضرورت ہے ۔