نئی دہلی۔اداکارہ پرکاش جو بنگلورو سے آزاد امیدوار کے طورپر لوک سبھا الیکشن میں مقابلہ کررہے تھے انہوں نے جمعرات کے روز اپنی شکست پر کہاکہ”میرے منھ پر ایک زور دار تمانچہ“ ہے۔
a SOLID SLAP on my face ..as More ABUSE..TROLL..and HUMILIATION come my way..I WILL STAND MY GROUND ..My RESOLVE to FIGHT for SECULAR INDIA will continue..A TOUGH JOURNEY AHEAD HAS JUST BEGUN ..THANK YOU EVERYONE WHO WERE WITH ME IN THIS JOURNEY. …. JAI HIND
— Prakash Raj (@prakashraaj) May 23, 2019
انہوں نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ ”میرے راستے میں جو بدسلوکی‘ ٹرول اور چھیڑ چھاڑ تھے اس سے زیادہ ایک زوردار تمانچہ میرے چہرے پر ہے۔
جمہوری ہندوستان کے لئے میری جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ حالانکہ ایک صرف کی اب شروعات ہوئی ہے۔
ہر اس شخص کو فرد کو جو میرے ساتھ اس سفر میں ہے اس کا میں شکریہ ادا کرتاہوں‘ جئے ہند“۔مذکورہ 54سالہ اداکارہ کا مقابلہ کانگریس کے رضوان ارشد‘ اور بی جے پی کہ پی سی موہن سے تھا۔
صبح کی اولین ساعتوں سے ہی ٹوئٹس اور پیغامات بی ٹاؤن کے اداکار کے انتخابی نتائج کی جانکاری حاصل کرنے کے لئے بے چین تھے۔
انوپم کھیر پہلے شخص تھے جنھوں نے چمکدار ہندوستان کی پیش قیاسی پر ٹوئٹ کیاتھا۔