اس پروگرام میں کئی نئے فیشن ڈائزنرس نے اپنا کلکشن پیش کیا۔ ایک ہفتہ طویل اس پروگرام میں ایواران لکژری اور پنک پیکوک کو ایل ایف ڈبلیو کے ریمپ پر پہلی مرتبہ دیکھائی دئے ہیں
ممبئی۔ اپنے بیس سال کی تکمیل کے موقع پرلیکمی فیشن وویک میں ڈائزنرس کی فہرست پیش کی ہے۔ پروگرام کے دوسرے دن چہارشنبہ کے روز اپنے کلکشن کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئے ڈائزنرس نظر ائے۔
#LFWDay4: Highlights from the showcase of @smartwaterind presents a trio of desginers @BloniAteler @salitananda #SWGT with their collections reflecting elegance, eccentricity and fearless expressions. #MadeDifferently #smartwateratLFW #RunwayAtLFW #5DaysOfFashion #FreeYourLips pic.twitter.com/cReGfTho54
— Lakmé Fashion Week (@LakmeFashionWk) August 24, 2019
ایک ہفتہ طویل اس پروگرام میں ایواران لکژری اور پنک پیکوک کو ایل ایف ڈبلیو کے ریمپ پر پہلی مرتبہ دیکھائی دئے ہیں۔ ایواران لکژری اور پینک پیکوک کوٹیور کے لئے ریمپ پر بالترتیب بالی ووڈ کی اداکارہ ایم رونال ٹھاکر اور اوروشی راتولا اترے تھے۔
ملک کے مختلف حصوں بشمول آسام‘ دہلی اور لداخ سے ائے نوجوان ڈائزنرس نے جن نکسٹ شوکے دوران متاثرہ کن روایتی کلکشن پیش کیا۔
رونال ٹھاکر جنھوں نے لیکمی فیشن وویک پہلے بار ائیں تھیں نے کہاکہ ”ریمپ پر ایوارن کے لئے والک پر میں کافی جذباتی ہوں۔ ہم دونوں کے لئے لیکمی فیشن وویک میں اپنے پیشکش پہلی مرتبہ کی ہے۔
اس موقع پراروشی راتولا نے کہاکہ ”شوکے لئے والک پر میں کافی پرجوش ہوں۔ دلہنوں کے پہنوے کے لئے موسمی کے کلکشن کافی دلچسپ ہوتا ہے جو مجھے کافی پسند بھی ہے۔
نئی عمر کی دولہنوں کے لئے ان کا کلکشن کافی درست ہوتا ہے“۔
مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے بھی ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا۔