ماڈل پراجکٹ کے ذریعہ الور کے سرکاری اسکولوں میں ایک تبدیلی

,

   

پچھلے دوسالوں میں تعلیمی کا سلسلہ منقطع کرنے کی بڑھتی تعداد میں اسکولوں میں داخلوں کو نظر انداز کرنے کے واقعات سے جدوجہد کرنے والا ‘ راجستھا ن کے ضلع الور کی رام گڑھ تحصیل میں واقع گورنمنٹ گرلز سینئر سکینڈری اسکول نے اس سال بارہویں جماعت کے 98فیصد کامیابی پر مشتمل تاریخی نتائج پیش کئے ہیں۔ بونس کے طور پر امتیازی کامیابی حاصل کرنے والے پانچ طلبہ میں انہو ں نے لیاپ ٹاپس بھی تقسیم کئے

الور۔ رام گڑھ کے اسکول میں ائی تبدیلی‘ جو ضلع کے دوبلاکس پر مشتمل پچیس سرکاری اسکولوں میں سے ایک ہے جہاں پرایف ائی این این ائی ایس ایچ ایجنسی کی جانب سے فراہم کئے جانے والے معاشی امداد کے سیول سوسائٹی کے دوگروپس کے ماڈل اسکول پراجکٹ ‘ اور اسکول انتظامیہ او رطلبہ ان کے شکر گذار ہیں۔

پراجکٹکی منشا انفرسٹچکر کو فروغ اور معاشی طور پر غربت کا شکار طبقے بچوں کو ان اسکول کی طرف راغب کرنا ہے۔

اس کایہ نتیجہ برآمد ہوا کہ جو اسکول بیس سال قبل ایک چھوٹی سے عمارت میں شرو ع ہوا تھا آج اب ایک بنیادی ڈھانچہ بنا ہوا ہے۔

وائس پرنسپل ہیمالتا نے اشارہ کیاکہ بہتر سہولتیں ‘ جس میں فرنیچر‘ بیت الخلاء اور بڑی کلاس رومس کے ساتھ ملٹی میڈیا‘ کے یان سہولتوں کی فراہمی نے لڑکوں میں حوصلہ بڑھا یاہے۔

رام گڑھ کے سرکاری اسکولوں میں اسمارٹ کلاسس قائم کرنے کے لئے الور میوات انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ڈیولپمنٹ( اے ایم ائی ای ڈی) او رپلان انڈیا‘ ایک بچوں کے حقوق کی تنظیم ہاتھ ملائے اور ان کی بلڈنگ میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کی ‘ ٹیچرس کی گنجائش میں اضافہ کا بھی پروگرام عمل میں لیاگیا۔

فن لینڈ کا میٹسو گروپ بھی معاشی امداد کے ساتھ آگے آیا۔اے ایم ائی ای ڈی کے ایکزیکیٹو ڈائرکٹر نور محمد نے کہاکہ پراجکٹ کی منشاء میو اثر والے بلاک میں والدین کو اس بات کے لئے راغب کرانا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سرکاری اسکول بھیجیں۔

انہوں نے اسکول میں صفائی ‘ انفرسٹکچر کا فروغ‘ لیباریٹری کے آلات‘ مقامی زبان میں کتابوں کی فراہمی ‘ میواتیو ں کی اسکول میں موجودگی پر اپنی توجہہ مرکوز کی ہے۔

اے ایم ائی ای ڈی اسوسیٹ اکرم خان نے اس بات کی طرف اشارہ کیاکہ جن اسکولوں میںیہ پراجکٹ جاری ہے وہاں کے نتائج میں 87.33فیصد سکینڈری بورڈ امتحانات کے نتائج میں اضافہ ہوا ہے اور 89.86فیصد سینئر سکینڈری امتحانات میں اضافہ پیش آیاہے۔ اس کے علاوہ 32لڑکیاں ریاستی کے گرگے ایوارڈ کے لئے اہل قرار دی گئی ہیں