جمعہ ے روز جموں کشمیر کے سابق ائی اے ایس افیسر شاہ فیصل کو سنٹرفار پالیسی انلائسیس کے سالانہ لکچر برائے کشمیر میں’ دی وے فارورڈر‘‘ کے عنوان پر خطاب کرنے کے لئے مدعو کیاگیاتھا۔
وادی میں دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر فیصل نے اسپیکر بننے کا خیال چھوڑ دیا۔انتظامات کے آخری مرحلے میں سنٹر نے اس کے بجائے پینالسٹ کے درمیان مباحثہ کا اہتمام کیا‘ جس میں فیصل بھی شامل تھے۔
فیصل نے کہاکہ’’ میں نے کہاکہ تقریب کا دوبارہ انعقاد کرسکتے ہیں کہ‘ تاہم وہاں پر کچھ چیزوں بتانی اور روایتوں کو پورا کرنا تھا۔ میں نے مباحثہ کے رضامندی ظاہر کی۔جنھوں نے اپنے چاہنے والوں کو کھودیا ہے میں انہیں میری طرف سے اپنے گہرے غم کا اظہار کیا‘‘۔
سامعین میں سابق سفیر اور کانگریس لیڈر منی شنکر ائیر بھی موجود تھے۔عنوان پربات کرنے اور سوال کرنے کے بجائے ائیر نے صرف شاہ فیصل کا صرف خیر مقدم کیا۔