محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی

   

حیدرآباد /2 جنوری ( سیاست نیوز ) محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک نوجوان نے خودکشی کرلی ۔ ناچارم پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 20 سالہ انیل کمار نے آج پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ انیل ناچارم میں رہتا تھا ۔ جو ضلع محبوب نگر کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ یہ لڑکا ایک لڑکی سے مبحت کرتا تھا اور محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ہوگیا تھا جس نے انتہائی اقدام کرلیا ناچارم پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔