مخالف سی سی احتجاج دہلی میں۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی نے کہاکہ تشدد میں طلبہ شامل نہیں

,

   

نئی دہلی۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی نے اتوار کے روز کہاکہ ساوتھ دہلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران قریب کے علاقوں میں ہونے والے تشدد میں مقامی لوگوں تھے اور طلبہ اس میں شامل نہیں تھے۔

یونیورسٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ جمعہ کے روز طلبہ او رپولیس میں تصادم کے بعد ہی سرمائی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا ہے اور تمام سمسٹر کے امتحانات ملتوی کردئے گئے ہیں۔

وائس چانسلر نجمہ اختر نے بڑی تعدادمیں طلبہ کو ہاسٹلوں میں مقیم تھے وہ جاچکے ہیں اور انہوں نے طلبہ سے امن قائم رکھنے کی بھی اپیل کی ہے“