Tag Archives: Statement

یدی یورپا کے بعد جھارکھنڈ بی جے پی صدر لکشمن گلوا نے بھی دیا ایئر اسٹرائک پر دیا بیان

ابھی کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر یدی یورپّا کے ذریعہ ائیر اسٹرائیک پر دیئے گئے سیاسی بیان کا ہنگامہ تھما بھی نہیں تھا کہ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جھارکھنڈ بی جے پی صدر لکشمن گلوا نے بھی ’ائیر اسٹرائیک‘ پر سیاسی بیان …

Read More »

اگر بی جے پی کی حکومت نہیں ہوتی تو پاکستان پارلیمنٹ پر حملہ کردیتا‘ آسام کے منسٹر کا بے تکا بیان

یہ کہتے ہوئے کہاکہ ملک کو نریندر مودی کے جیسے وزیراعظم کی ضرورت ہے ‘ انہوں نے کہاکہ مذکورہ’’ نیا انڈیا‘‘ ردعمل پیش کرسکتا ہے اور اس کے پاکستان کے خلاف موثر کاروائی کی ہمت ہے۔ گوہاٹی۔آسام کے سینئر منسٹر ہیمنت بسواس سرما نے اتوار کے روز یہ کہا کہ …

Read More »

دہشت گردانہ حملہ کا ذمہ دار کسی ملک کو نہیں ٹہرایا جاسکتا۔ نوجوت سنگھ سدھو

پنجاب میں مجالس مقامی کے منسٹر نے کہاکہ ’’ وہاں پر اچھے ‘ برے خراب ہیں۔ یہاں تک ہر ادارے میں ایسے لوگ ہوتے ہیں۔ ہر ملک میں ایسے ہیں۔ خراب لوگوں کو سزا دینا چاہئے۔ مگر انفرادی طور پر مذکورہ بدبختانہ کاروائی کی ذمہ داری نہیں تفویض کی جاسکتی …

Read More »

مہمانوں کا گواہی دینے میں بے اعتنائی‘ ان میں سے ڈی جی اہم گواہ۔

ایک سینئر افیسر نے کہاکہ راجوکی ما ں کے ذاتی فارم ہاوز میں موجودمہمان جانکاری دینے میں بے اعتنائی دیکھا رہے ہیں کیونکہ ملزم’’ ہائی پروفائل‘‘ ہے۔ نئی دہلی۔نیا سال پارٹی کے دوران پیش ائے فائرینگ کے واقعہ جس میں ایک عورت بری طرح سے زخمی ہوئے ہیں ‘ زندگی …

Read More »

جوش بھرنے کے لئے کہاتھا پیٹ کر نہیں قتل کرکے آؤ۔

متنازعہ بیان پر پورانچل یونیورسٹی کے وی سی نے کہاکہ آج بھی اپنے بیان پر قائم ہوں جونپور۔ پورانچل ویر بہار سنگھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر راجا رام یادو نے غازی پور ضلع میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کہاتھا کہ یہاں کہ طلبہ ہوں تو مار کھاکر نہیں‘ …

Read More »

انوپم نے نصیر سے پوچھا کتنی آزادی چاہئے۔ ملک کے حالات کو لے کر دئے گئے بیان پر ردعمل۔

نصیر الدین شاہ نے ملک کے ماحول کو لے کر دئے گئے بیان پر انوپم کھیر نے طنز بھرے انداز میں پوچھا کہ آخر اور کتنی آزاد چاہئے؟۔ کھیر نے کہاکہ ملک میں اتنی آزادی ہے کہ فوج کے ساتھ توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیاجاسکتا ہے۔ ائیرچیف کی برائی …

Read More »

اویسی او رنصیر الدین شاہ نے عمرا ن خان کودکھایا آئینہ

فرقہ پرستوں کا ناطقہ بند۔ بالی ووڈ کے معروف اداکارہ نے کہاکہ ’ پاکستانی وزیراعظم پہلے اپنا گھر سنبھالیں‘۔ نئی دہلی۔ بلند شہر تشدد پر بالی ووڈ کے معروف اداکارنصیر الدین شاہ کے بیان کو بنیاد بناکر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کونشانہ بنانے …

Read More »

ہندوستان میں مسلمان پوری طرح محفوظ۔ مولانا کلب جواد

کئی اسلامی ممالک میں مسلمانوں کا ہورہا ہے قتل عام‘ فلم اداکارہ نصیر الدین شاہ کے بیان کو بتایا غیر ذمہ دارانہ جونپور۔ ہندوستان میں مسلمان پوری طرح محفوظ ہیں۔ جس طرح سے بیان فلم اداکارہ نصیر الدین شاہ اور دیگر مسلم اداکار دے رہے ہیں وہ غیر ذمہ دارانہ …

Read More »

درالعلوم دیو بند پر گری راج سنگھ کے بیان کی سخت مذمت

نئی دہلی آل انڈیا مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے درالعلوم دیوبند سے متعلق بیان کی مذمت کرتے وئے منصب وزرات سے فروتر او رغیر ذمہ دار قراردیا۔ نوید حامد نے کہاکہ درالعلوم دیو بند جیسی عالمگیر شہرت کے حامل تعلیمی دینی درسگاہ …

Read More »

سرمایہ داروں کے ہاتھوں کا کھلونا بنے ہیں وزیر اعظم ‘نوجوت سنگھ سدھو کا وزیراعظم مودی پر وار۔ ویڈیو

کانگریس لیڈر اور پنجاب کے ریاستی وزیرنوجوت سنگھ سدھو نے ایک او رمرتبہ وزیراعظم نریندر مودی کو اپنی شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ’’ وزیراعظم نریندر مودی سرمایہ داروں کے ہاتھوں کا کھلونا بنے ہوئے ہیں‘‘۔ انہو ں نے اپنے منفر د انداز میں پی ایم مودی اور بی …

Read More »

بابری مسجد ۔ رام جنم بھومی حق ملکیت پر بیان بازی بند ہو۔

مرکزی وزراء بی جے پی ‘ آر ایس ایس ‘ وی ایچ پی کے لیڈران اور کچھ مسلم نمائندوں کی طرف سے دئے جانے والے متنازع بیانات پر شاہی امام سید احمد بخاری نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ‘ اگر نظام عدم سے بھروسہ اٹھ جائے تو پھر ملک …

Read More »

ڈی جی وانجارا نے آخر ہرین پانڈیا کا قتل کیوں کرایا؟

کانگریس نے معاملہ کو دوبارہ اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیاکہ اس کی جانچ سپریم کورٹ کی نگرانی میں کرائی جائے کیونکہ اب اس کے ثبوت آگئے ہیں ‘ سی بی ائی میں درج بیان کی بنیاد پر کانگریس ترجمان وڈکن نے کہاکہ آخر اس قتل کے معاملہ میں کسی کو کوئی …

Read More »

میرے خلاف کریمنل ڈیفمیشن کا کیس اوجھی حرکت۔ششی تھرور

کلکتہ۔ کانگریس لیڈر اوررکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہاکہ میرے خلاف مجرمانہ ہتک عزت کا دائرکردہ مقدمہ ایک اوجھی حرکت ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ایسا کرنا اظہار خیال کی آزادی کو دبانے جیسا ہے ۔یہ کیس دہلی کی عدالت میں بی جے پی لیڈر راجیو ببر نے دائر کیاتھا۔ تھرور …

Read More »

سبریملائی کے متعلق شاہ کے نظریات عدالت کی خلاف ورزی۔ اپوزیشن 

سبرایمالا مندر میں خواتین کے داخلے پر سپریم کورٹ کے احکامات کے خلاف احتجاج کرنے والے ایپا بھکتوں کے ساتھ بی جے پی صدر امیت شاہ کی اپنی پوری ہمدردی او رحمایت ظاہر کرنے کے ایک روزبعد اتوار کے روز اپوزیشن پارٹیوں نے امیت شاہ کے بیان کو شدید تنقید …

Read More »

نتن کڈکری بولے ہمیں پتہ تھا ہم اقتدار میں نہیں ائیں گے‘ اس لئے کئے بڑے بڑے وعدے

ممبئی۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر نتن کڈکری کا ایک ٹیلی ویثرن چیانل کو حال میں دئے گیا بیان پارٹی کیلئے درد سر ثابت ہوسکتا ہے۔ مرکزی وزیربی جے پی کی جانب سے کئے گئے تنازعات کو لے کر کہا کہ’’ ہمیں اس بات کا پورا بھروسہ تھا کہ …

Read More »

ہندوستان سے رشتہ بہتر بنانے والے بیان پر عمل کیا جائے : فاروق عبداللہ

سری نگر : پاکستان میں ہوئے عام انتخابات میں تحریک انصاف پارٹی کے سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھرنے کے بعد عمران خان کا وزیر اعظم بننا تقریبا طے یوگیا ہے ۔پاکستان میں تحریک انصاف پارٹی کے غیر متوقع جیت پر نیشنل کانفرنس کے صدر او رجمو ں …

Read More »

ہاپوڑ ہجومی تشدد : قاسم کے قاتلوں سے ملی ہوئی ہے پولیس : زخمی سمیع الدین کا بیان

نئی دہلی : اتر پردیش کے ہاپوڑ میں گؤ کشی کے الزام میں بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر قاسم کو قتل کردیا ۔اس ہجومی تشدد میں قاسم کوبچانے کے لئے آگے آئے سمیع الدین کو بھی بھیڑ نے بری طرح زخمی کردیا تھا ۔بعد ازاں سمیع الدین نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

کتھوا عصمت ریزی پر خاموش کے لئے پرکاش راج نے امتیابھ بچن کو’’بزدل ‘‘قراردیا۔

بنگلورو۔جموں کشمیر کے ضلع کتھوا میں اٹھ سال کی معصوم کی عصمت ریزی اور بے رحمانہ قتل واقعہ پرکرناٹک کے ممتاز فلم اداکار اور سماجی کارکن پرکاش راج نے بالی ووڈ میگااسٹار اور اپنے ساتھی امتیابھ بچن کو ’’ بزدل ‘‘ قراردیا ۔صحافی برکھا دت سے بات کرتے ہوئے53سالہ اداکار …

Read More »

نماز مسجد کے اندر ادا کی جانی چاہئے۔ منوہر لال کھٹر

چندی گڑھ۔ ہریانہ کے چیف منسٹرمنوہر لال کھٹر نے اتوار کے روز کھلے میدان اورسرکاری اراضیاتت پر نماز کی ادائی کے متعلق مبینہ اعتراض جتانے والے دائیں بازو گروپ کی حمایت کی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہریانہ کے چیف منسٹر نے کہاکہ کھلے میں نماز کی ادائی کے …

Read More »

کویندر گپتا کے بیان سے فرقہ پرستی کی بو آرہی ہے۔فاروق عبداللہ

سری نگر۔ نیشنل کانفرنس کے صدر ورکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبدالل کو کویندر گپتا کے حالیہ بیان کہ’کتھوا ایک معمولی واقعہ ہے‘ پر اپنے سخت ردعمل میں کہاکہ اس بیان سے فرقہ پرستی کی بوآرہی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ مسٹر گپتا کا بیان نہایت افسوسناک او رشرمناک ہے۔فاروق …

Read More »
TOPPOPULARRECENT