اوٹٹا وا۔کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پارلیمنٹ ہل پر یہاں مخالف نسل پرستی احتجاج میں شرکت کی‘ اقلیتوں کے ساتھ پولیس کے بہتر رویہ کا مطالبہ کرنے والے جہدکاروں کی تقریریں سنیں ٹروڈوجمعہ کے روز ایک بڑے احتجا ج میں ٹروڈو نے شرکت کی اور 8منٹ46سکینڈس تک گھنٹوں پر بیٹھے رہے‘ اتنے ہی وقت منیا پولیس افیسر نے افریقی امریکی شخص جارج فلاؤڈ کی موت سے قبل اس کی گردن پر اپنا گھٹنا رکھ کر دبایاتھا۔
مذکورہ افریقی امریکی شخص کی 25مئی کے روز پولیس تحویل میں موت ہوگئی تھی‘ وہیں تمام چاروں افسروں کو اب فلاؤڈ کی موت کے الزامات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
ٹروڈو نے کوشش کی کہ وہ جمعہ کے روز ہجوم میں گھل مل جائیں مگر ٹی وی کیمروں اور رائیل کینڈین مونڈیڈ پولیس سکیورٹی نے ان کی موجودگی کے متعلق پارلیمنٹ ہل پر سینڈنیل فلیم کے وسیع عریض میدان میں جمع4000لوگوں کو احساس دلایا ہے۔
ٹروڈو نے اپنی سکیورٹی عملے کو شہہ نشین کی طرف بڑھتے وقت جہاں پر ہجوم سے لوگ خطاب کررہے تھے بتایا کہ وہ لوگوں کو دھکا نہ دیں۔شروعات میں وزیراعظم کو”ٹرمپ کھڑے ہوجاؤ‘ اور ”چلے جاؤ‘‘ کے ہجوم کی جنب سے کچھ لوگوں کی طرف سے لگائے گئے نعروں کا سامنا کرنا پڑا۔
ٹروڈو کے ساتھ فیملیس منسٹر احمد حسین جو کے ایک صومالی کینڈیائی ہیں جس نے ملک میں انہیں درپیش نسل پرستی کے متعلق کھل کر بات کی ہے۔
جمعہ کے روز احتجاج کے دوران ٹورنٹو پولیس سربراہ مارک ساونڈرس کو بھی گھنٹوں کے بل دیکھا گیاہے۔
کینڈا کی نئی ڈیموکرٹیک پارٹی کے لیڈر جگ میت سنگھ کو بھی درایں اثناء مخالف سیاہ فام نسل پرستی کے خلاف اسی طرح کا احتجاج میں حصہ لیاہے