حالیہ بارش نے شہر حیدرآباد کے بیشتر علاقوں کو زیر آب لادیاہے۔
کئی علاقوں میں بارش کا پانی نیچے اتر نے کے بعد صفائی کیچڑ اور مٹی کی صفائی کاکام کیاجارہا ہے۔
لوگو ں کا لاکھوں روپیوں کا سامان تباہ ہوگیاہے۔ افسوس کی بات یہ ہے متاثرہ علاقے میں صفائی کاکام بھی انجام نہیں دیاہے گیاہے۔
جس کی وجہہ سے تعفن او ربدبو نے علاقے کے لوگوں کو جینا محال کردیاہے اور سارے علاقوں میں چاروں طرف کیچڑپھیلاہوا ہے۔
مقامی عوام نے سیاست ڈاٹ کام کی ٹیم کو اپنے نقصانات کی تفصیلات سے واقف کروایاہے۔ پیش ہے یہ رپورٹ