مصر میں صرف 35 دن کا بچہ کورونا وائرس سے مثاثر

,

   

قاہرہ ۔21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) مصر میں کورونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض کی تصدیق ہوئی ہے جیساکہ ہفتے کے روز ایک شیرخوار بچے کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا اعلان ہوا اور اس بچے کی عمر صرف 35 دن ہے اور یہ مصر میں اس وبائی مرض کی لپیٹ میں آنے والا سب سے کم عمر فرد ہے۔ا