مصر میں 100 خاتون ججس کا تقرر

   

قاہرہ : مصر کی اسٹیٹ کونسل میں پہلی مرتبہ تقریباً 100 خواتین نے دستوری حلف لیا ہے اور وہ ججس بننے جارہی ہیں ۔ یہ کونسل ملک میں عدلیہ کے بڑے اداروں میں سے ہے ۔ صدر عبدالفتح السیسی نے مارچ میں اسٹیٹ کونسل اور پبلک پراسیکیوشن کو ہدایت دی تھی کہ خاتون ججس بھی مقرر کئے جائیں۔