معصوم بچیوں کی عصمت ریزی کے معاملہ میں ’مذہبی لیڈر‘ کے خلاف مقدمہ درج

,

   

Ferty9 Clinic

ہماچل پردیش کے بڈی سے مذکورہ معصوم بچیوں کا تعلق ہے
چندی گڑھ۔پولیس کے بموجب مبینہ طور پر معصوم بچیوں کے ساتھ عصمت ریزی کا گھناؤنہ جرم انجام دینے والے ایک خودساختہ سادھو سنت کے خلاف ہریانہ میں مقدمہ درج کیاگیا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=5Ad7xpQrCn0

پنچ کولا ٹاؤن کے قریب رائے پور رانی میں آشرم چلانے والا بابا لکسا نند فرار بتایاجارہا ہے۔

تحقیقاتی عہدیدار نیہا چوہان نے میڈیا کو بتایا کہ ”دو نابالغ لڑکیوں نے پولیس کو اس بات کی جانکاری دی ہے کہ تین دن قبل وہ انہیں آشرم لے جایاگیاتھا جہاں پر بابا لکسانند نے باربار کی عصمت ریزی کی ہے“۔

ہماچل پردیش کے بڈی سے مذکورہ معصوم بچیوں کا تعلق ہے