ملبورن میں ہندوستانی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان جھڑپیں

,

   

ملبورن : آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں ہندوستانی کمیونٹی کی سکھوں کے درمیان جھڑپیں ہوگئیں۔خالصتان ریفرنڈم کے موقع پرخالصتان کی آزادی کے حق میں مظاہرہ کرنیوالے افراد کوروکنے کے لیے ترنگابرداربریگیڈ نے میدان میں اترنے کی کوشش کی۔ سکھ کمیونٹی کے جوانوں نے ترنگا برداروں کو بھاگنے پرمجبور کردیا۔ خالصتان ریفرنڈم میں 55 ہزار سے زائد سکھوں نے آزاد ریاست کے حق میں ووٹ دیا۔