ملعون رضوی اب جتیندر نارائن سنگھ تیاگی

   

لکھنو : اپنے متنازعہ بیانات پر اکثر سرخیوں میں رہنے والا شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کا سابق صدر ملعون وسیم رضوی آج پیر کو سناتن دھرم اختیار کرتے ہوئے اپنی سرکشی کو منطقی انجام تک پہونچایا ۔ اُس نے یہ اطلاع خود ایک ویڈیو میں جاری کی اور کہا کہ وہ تیاگی برادری سے جڑ چکا ہے ۔ اب اُسے جتیندر نارائن سنگھ تیاگی سے جانا جائے ۔ غازی آباد کے ڈاسنا میں ایک مندر میں یتی نرسمہانند سرسوتی نے اُسے سناتن دھرم قبول کرایا۔