ملک میں اومی کرون کیسیس کی تعداد 87 ہوگئی

   

نئی دہلی : ملک میں اومی کرون کے کیسیس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔ دہلی میں چار نئے اومی کرون کیسیس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اس طرح دہلی میں ان کی تعداد بڑھ کر 10 ہوگئی ہے ۔ کرناٹک میں 5 اور تلنگانہ میں 4 نئے کیسیس کی اطلاع ہے ۔ اس طرح ملک میں یہ تعداد بڑھ کر 87 ہوگئی۔