ملک ڈیجیٹل کیپٹل میں دنیا سے مسابقت کرے گا: مکیش امبانی

,

   

٭ ریلائنس انڈسٹریز کے مکیش امبانی نے کہا کہ ہندوستان نے اب تک فزیکل کیپٹل ، فینانشیل کیپٹل ، ہیومن کیپٹکل اور انٹلکچول کیپٹل میں مسابقت کرچکا ہے۔ اب آئندہ آنے والے دہوں میں ہندوستان ڈیجیٹل کیپٹل میں بھی دنیا پر سبقت لے جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ انٹلی جینٹ ڈاٹا ہی ڈیجیٹل کیپٹل ہے۔ یہ قومی وسائل کا اہم ذریعہ ہوگا۔