ممبئی ایرپورٹ پر 74 دن پھنسا گھانا کا فٹبالر ہوٹل منتقل

   

٭٭ گھانا سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ فٹبالر رانڈے جان مولر ملک گیر لاک ڈاؤن کے باعث ممبئی ایرپورٹ پر 74 دنوں سے پھنسا ہوا تھا ۔ وہ اپنا زیادہ تر وقت ایرپورٹ کے فینسی آرٹیفیشیل گارڈن میں گزار رہا تھا اور باقی وقت ایرپورٹ کے اسٹاف کے ساتھ گزاررہا تھا ۔