ممبئی سلم میں لگی آگ

,

   

اب تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
ممبئی۔عہدیداروں کے مطابق جمعہ کی ابتدائی ساعتوں میں ممبئی کے ایسٹ کرلا کے قریشی نگر کی ایک سلم بستی میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیاہے۔اب تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے-

عہدیداروں کے مطابق مقامی لوگوں نے آگ دیکھی اور چونکا کیاہے۔

جانکاری ملنے کے بعد فائیر ٹنڈرس موقع پر پہنچے اور آگ بجھانے کا کاشروع کیا۔

انہوں نے کہاکہ ”کسی بھی جانی نقصان کی اب تک کوئی رپورٹس نہیں ہیں۔ آگ لگنے کی حقیقی وجہہ کا اب تک پتہ نہیں چلا ہے“۔