نئی دہلی: راجیہ سبھا نے آج سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور ہریانہ کے سابق وزیر اعلی اوم پرکاش چوٹالہ کو جذباتی خراج عقیدت پیش کیا۔ چیرمین جگدیپ دھنکڑ نے ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے اراکین سدانند مہلو شیٹ تناڈے اور ساکیت گوکھلے کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔